احسان۔۔۔۔۔محترمہ نسیم سحر
احسان ایک وسیع المفہوم لفظ ہے ۔احسان کے لغوی معنی ہیں خوب صورت اور اچھا بنانا،بھلائی اور نیکی کے کام کرنا۔یہ اسلام کے نظام اخلاق کا ایک اہم جز ہے۔علمی اصطلاح میں ہر قسم کی مالی و بدنی عبادات کو عمدگی اور حسن نیت کے ساتھ انجام دینے کو احسان کہتے ہیں۔محترمہ نسیم سحر نے اِس اصطلاح کی ہمہ پہلو تفصیلات کو پیش کرکے اس کے حقیقی مفہوم کو واضح کیا ہے۔

Weight 0.25 kg
Book Author

Publisher

Size

Total Pages

Binding Type

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Join Waitlist We will inform you when the product arrives in stock. Just leave your valid email address below.
Email Quantity We won't share your address with anybody else.
WhatsApp WhatsApp us