Return to previous page

اقامت دین ۔(مطلوبہ اوصاف اور رتقاضے)۔۔مولانا سید جلال الدین عمری
اس کتاب میں مصنف نے موجودہ حالات کے پس منظر میں اقامت دین کی تشریح کی ہے اور مختلف عنوانات مثلاً مطالعہ سیرت :قرآن کی رہنمائی،حالات حاضرہ میں مکی عہد نبوی سے رہنمائی ،علماءامت :وارثین انبیا،داعیان دین کا کردار،ذمہ داران جماعت کا ذاتی تزکیہ ،انابت الی اللہ ،ملک کے حالات اور ہماری ذمہ داری،امت مسلمہ سے خطاب ،ملکی انتخابات اور امت مسلمہ کی ذمہ داری۔کے تحت اقامت دین کے تقاضے واضح کیے ہیں ۔ان مضامین میں سے بعض میں تحریک اسلامی کے رفقا سے خطاب ہے ،لیکن ان کے مباحث اور مشتملات عام ہیں ۔اپنے موضوع پر یہ ایک جامع اور موثر مجموعہ مقالات ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Join Waitlist We will inform you when the product arrives in stock. Just leave your valid email address below.
Email Quantity We won't share your address with anybody else.
WhatsApp WhatsApp us