Return to previous page

اسلامی نظامِ حیات ۔۔۔۔۔پروفیسر خورشید احمد
پروفیسر خورشید احمد کی مرتب کردہ کتاب ’اسلامی نظریہ حیات ،تین حصوں پر مشتمل ہے ۔اس میں زندگی کے اسلامی تصور کے تمام پہلوﺅں کو مختصر اًاس طرح پیش کیا گیا ہے کہ پڑھنے والے کے ذہن میں اسلام کے پورے نظام فکر و عمل کا ایک واضخ نقشہ بن جائے اور اسلام کے تقاضوں کی سمجھ بھی اس میں پیدا ہوجائے ۔کوشش کی گئی ہے کہ ایک طرف دو اسلام کی بنیادی تعلیمات کو اچھی طرح سمجھ لیں اور ان دلائل سے بھی واسف ہوجائیں جو ان تعلیمات کی سچائی کو ثابت کرتے ہیں اور دوسری طرف جس دین کے وہ ماننے والے ہیں اور جسے وہ اپنی عزیز ترین دولت سمجھتے ہیں،اس کی طرف دعوت دینے والے اور اسے پھیلانے والے بن کر اٹھیں ۔اس کتاب کو علمی و دینی حلقوں میں بہت مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔
کتاب کے تینوں حصے مکتبہ میں درج ذیل ناموں شائع ہوئے ہیں۔
۱۔مذہب اور دور جدید
۲۔اسلامی فلسفہ حیات
۳۔اسلامی نظام حیات

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Join Waitlist We will inform you when the product arrives in stock. Just leave your valid email address below.
Email Quantity We won't share your address with anybody else.
WhatsApp WhatsApp us