Return to previous page

قرآن مجید کیا ہے ؟وحی ،قرآن مجید کی بعض امتیازی خصوصیات ،قرآن مجید ہی کیوں؟عالم انسانیت پر قرآن مجید کے احسانات ،قرآن سے ہدایت پانے والے اور اس سے محروم رہنے والے کون ہیں،قرآن مجید کی بنیادی تعلیمات،قرآن مجید سے متعلق حضرت محمد کی چند دعائیں اور اس سے متعلق چند مشورے جیسے عناوین پر ایک گراں قدر تحفہ ۔اس کتاب کے مطالعے سے وطنی بھائیوں اور بہنوں میں قرآن مجید کے مطالعہ کا جذبہ پیدا ہوگا اور اس سے متعلق مختلف غلط فہمیوں اور بدگمانیوں کے ازالے کے لیے اس سے مدد ملے گی۔
امید ہے اردو اڈیشن قرآن مجید :ہر انسان کے لیے رہنما کتاب،کی ہی انگریزی سے بھی بھرپور استفادہ کیا جائے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Join Waitlist We will inform you when the product arrives in stock. Just leave your valid email address below.
Email Quantity We won't share your address with anybody else.
WhatsApp WhatsApp us